Showing posts with label #message #kahani #story #love#lovestory. Show all posts
Showing posts with label #message #kahani #story #love#lovestory. Show all posts

Friday, March 29, 2024

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺟﺴﻢ کا ﻣﺎنگنا

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺟﺴﻢ  کا ﻣﺎنگنا

ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﺴﻢ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ۔۔۔۔
ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﺴﻢ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﻮﻧﭗ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭﻧﮕﯽ۔۔ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ نہ ﮐﺮﮮ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﭽﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﮭﻮﭨﺎ ﮨﮯ ﮈﺭﺍﻣﮧ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺲ۔۔ﺟﻮ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﮨﻤﺸﮧ ﺍﭘﮑﻮ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ""""""
ﺭﻭﺡ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﺎﺷﻖ
ﺑﺎﺕ ﺟﺴﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ;;;;;

جس کو کڑوا لگے برائے مہربانی و کمنٹس_نہ_کرے

تحفہ لڑکیو ں کے لیے
اس لیے کے کسی 1 بہن نے بھی اپنی عزت کی حفا ظت کر لی تو کم سے کم 1 تو نہ لٹے گی کسی درندے کے ہاتھوں ۔۔۔۔۔؟


Duniya Ki Mohabbat

Duniya k samne akad kar chalne wala yousuf 
Jhuk kar tere qadmo me gir sakta hai

انسان کی طاقت اور علم ‏

انسان کی طاقت اور علم 

کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ اپنے دماغ سے کسی کو بھی پیغام پہنچا سکے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ جب چاہیں کسی کی بھی خواب میں جا کر اپنے دل کی بات کہہ سکے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ کسی بھی انسان کو اپنے وجود کا احساس دلاتے رہے جب کہ وہ آپ سے رابطے میں نہ ہو۔کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ کسی کے دماغ کو قابو کر سکو۔کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ آپ اپنے دماغ کو قابو میں کر کے الیکٹرونکس اشیاء کو بغیر بجلی کے چلا سکتے ہیں  تو اس کا جواب ہے جی ہاں  ایسا بالکل ممکن ہے۔ 
اس علم کو ٹیلی پیتھی کا نام دیا جاتا ہے یہ ایک ایسا علم ہے جس پر کوئی بھی شخص عبور حاصل کر لے  تو وہ بغیر کسی بھی سہارے کے اپنے دماغ کی مدد سے کسی بھی شخص سے رابطہ کر سکتا ہے۔ پھر چاہے وہ شخص دنیا کے کسی بھی حصے میں موجود کیوں نہ ہو۔ اس علم کو دوسرے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔ جیسا کہ تیسری آنکھ یا باطنی انکھ کا کھل  جانا۔  -

میں انسان ہوں نہیں سمجھ سکتا تیری مصلحتیںپر تُو تو رب ہے میری مشکلیں دور فرما دے ‏

میں انسان ہوں نہیں سمجھ سکتا تیری مصلحتیں
پر تُو تو رب ہے میری مشکلیں دور فرما دے ✨🌚


Thursday, July 8, 2021

‏زندگی وہ سبـق ہے

‏زندگی وہ سبـق ہے جسـے جتنا جلدی سیکھ لیا جائے اتنـا ہـی بہتـر ہـے، ورنہ زندگی خـود بہت کُچھ سکھـا دیتی ہے لیکن إسـں کـے سکھـانـے ڪا اپنـا ہی ایڪـــ الگ انـداز ہـے، جسـں میـں کبھـی کبھــی إنسـان تمــاشـا بـن کـر رہ جـاتـا ہـے۔
✍ یوسف عظیم خان 
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

مت بنو کھلی کتاب کسی کے واسطے جہالت کا دور ہے پڑہ کر پھاڑ دیئے جائو گے

مت بنو کھلی کتاب کسی کے واسطے 

جہالت کا دور ہے پڑہ کر پھاڑ دیئے جائو گے

✍یوسف عظیم خان 

نکاح کرنے کی ہمت نہ ہو تو دھوکے میں رکھ کر مزے لینا چھوڑ دو مکافات عمل سے ڈرو

نکاح کرنے کی ہمت نہ ہو تو دھوکے میں رکھ کر مزے لینا چھوڑ دو۔۔😔😐
مکافات عمل سے ڈرو

ﺗﺮﻗﯽ کے دور

ﺗﺮﻗﯽ کے دور ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺍﺗﻨﺎ ﺁﮔﮯ ﻧﮑﻞ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﭘﺎﺱ میں ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ🦋

غلطی کا علم

جس انسان کو اپنی غلطی کا علم ہی نہ ہو اسے احساس دلانے کا کوئی فائدہ نہی کیونکہ وہ اپنی غلطی کو بھی دوسروں کا قصور سمجھتا ہے

ایک نفرت ہی ہے جسے دنیا چند لمحوں میں جان لیتی ہے ورنہ چاہت کا یقین دلانے میں تو زندگی بیت جاتی ہے

ایک نفرت ہی ہے جسے دنیا چند لمحوں میں جان لیتی ہے ورنہ چاہت کا یقین دلانے میں تو زندگی بیت جاتی 
ہے

Yusuf Azim Khan ✍🏻

Yusuf Azim Khan, my age 21 years from the city Mumbai, I wrote first poem (Kahani, Shayari) at the age of 14, in this way I started writing  Life Condition (Halat-e-Zindagi) , and from this time writing my  Life has become, I started writing everything that I feel in real life, felt it from the good and bad things that come from it or started writing it like a story...Pens down everything that i experience and observe....


Kalam Se Hi Hum Apna Andaaz Bayan Karte Hain...
Kalam Se Hi Apne Jazbaat Bayan Karte Hain...

Kalam Band Dil Ke Darwaze Ki Chabi Hain....
Kalam Ghane Andhere Mein Chamakti Huyi Chirag Ki Roshini Hain....

Kalam Tooti Huyi Rooh Ka Kinara Hain... 
Kalam Kagaz Ke Har Ek Panne Ki Sathi Hain... 

Yusuf Azim Khan ✍🏻

Ek Dost Se Call Pe Bat Ho Rahi Thi

1__Aaj Ek Purane Dost Se Call Par Baat ho Rahi Thi To Usne Haste Haste Puch Liya Ke Abhi Bhi Mohabbat Ki kahaniya padhte ho Ya Chod Di To Bhaithe Bhaithe Yaad Aya Mein Ladakpan Mein Mohabbaton Ki Kahaniya Padhta Tha to akhiri Mein Likha Hua Hota Tha ki Phir Dono Khushi Khushi Rehne lage Ye padh Kar Mujhe Behadh Khushi Or Sukoon Milta Tha Tab Mein Is Baat Se Bekhabar Tha Ki Zindagi Ki Kahani Iske Bilkul Ulat Hua Krti hain Yaha To Wafa Ka Rona Bhi La Hasil Ki chahat Bhi maheboob Se maheboob ke maheboob ki Batein (Yani Mein Khud Se baatein) Karta Sonchta Ho Jo Cheez Mil Hi Nahi Sakti Uske Barein Mein Sonchna Sochta hoon jo chiz mil nahi sakti uske bare mein sochna or meetha meetha sapna sochna ek tarfa mohabbat ka azab hain or sabse talkh Haqeeqat ye hain ki zindagi ki Zindagi ki kahaniyo mein log bichad sakte hain lekin kitaabon ki kahaniyon me mil jate hain inhi kitabo ki kahaniyon ne na jaane kitno ko barbad kardi koi mohabbat ek machli ke jal jaisi hoti hain koi
Bach k nikal gaya to koi phas gaya phasi hue machli duniya chod deti hain bachi hue machli zindagi basa leti hain

2_ main usko chahena to nahi chod Sakta lekin us din se usko dua me magna chod diya jab ye maloom hua uska Sukoon jisse juda hua hai wo main nahi hon woh jisse uska dil mayassar wo mein nahi hoon or meri mohabbat usi roz yateem hogayi wo bhi sirf meri nigahon me agar uski nigahon me hoti to shayed yateemo ko dekh k har koi pighal jata hai

3_ agar app kisi ki kahani me teesre shaks hain to is kahani mein khud ko mar lijiye (hat_jayiye) kyun ki aap ki ek tarfa mohabbat ki wajhe se un dono ka rishta mar gaya to aap ki mohabbat maflooj ho jayegi sirf isi soch ki wajhe se ki aap kisi rishte ke qatil hain is liye apne dil ko mar lijiye or maan jaye

Message

Message 

Bahut Bar Call Karne Ke Baad Jab Usne Call Nahi Uthaya To Mein Ne Ek Last Message Likha...

Usme Likha Ki, Sorry Main Ne Ek Chand Si Ladki Ko Chaha Ye Jaane Bina Ki Chand Ke Chaane Wale Bahut Hain...

Or Chand Ko Khud par Guroor Hain Ye Bhi Bhul Gaye, Chalo Tun Mere Na Ho Sake Toh Apne Liye Kisi Ek Ko Chun Lena Or Mujhse Zaroor Milana ki Aisi Konsi Mohabbat Thi 
Jo Mein Na Kar Saka 

Magar Ek Baat Yaad Rakhna 
Ye Chereh Ki Khubsurti Par Ghamand Karna Thik Nahi, ye to ek Din Dhal Jayega...kyunki Ye Matlabi Duniya Hain..Yaha Chehre Ki Rangat Dekh Kar Pyar Kiya Jata Hain...

Or Jab Raat Dhal Jayegi..Toh  Us Din Tumhe Meri Bahut Yaad Ayegi 
Or Kehti Phirugi, Chahiye Toh Kuch Nahi Tha usey, BeMatlab Sa Isqh Karta Tha ..
Haan Ek Pagal Ladka Tha Jo Srif Mujh Par Marta Tha

Saturday, July 3, 2021

بد دعا سے ڈر نہیں لگتا ؟

 بد دعا سے ڈر نہیں لگتا ؟؟
تم کیسے ہر کسی کے ساتھ محبت کے دعوے دار بن جاتی ہو ؟؟ " میں نے اپنی زندگی کے کئی سال تم جیسی لڑکی کی چاہ میں برباد کیا " مجھے تم سے گلہ تھا کہ تم پیار نہیں دے سکتی پر اب نہیں ہے. جانتی ہو کیوں؟؟ کیوں کہ انسان دوسروں کو وہی چیز عطا کرتا ہے جو اسکے پاس موجود ہو " جو تمہاری خود کے پاس موجود نہ تھی مجھے کہاں سے دیتی تم ؟
مجھ جیسی انا پرست لڑکے کے لیے یہی دکھ کافی ہے کہ میں نے ایک ایسے انسان کے لیے اپنی زندگی کے کئی سال برباد کیۓ جو میرے ایک لمحے کے قابل نہ تھا "

 کبھی کبھی کچھ لوگوں کو اتنی شدت سے بد دعائیں دینے کو دل کرتا ہے کہ صرف بد دعائیں سن کے ہی ان کے دل کانپ جائیں مگر پھر بے بسی تو دیکھو ہم چاہ کے بھی بد دعا نہیں دے پاتے  کبھی کبھی یے سوچ کر کی تمھاری امی کے اور بھائی کےکتنے احسانات ہیں اور تمھارے بھی، شایدتمہیں نہیں یاد ہو مرے زخم پے مرہم تمہیں لگائ تہی جب پہلی بار تمنے دل سے چاہا تھا کاش اسی طرح مرے دل کے گھاؤ پر مرہم لگا دو اس گھاؤ کو صرف تم علاج سب باتیں یاد کرکے کتنا دکھی ہوتا ہوں ,اس سے بھی زیادہ بے بسی کہ دل فقط یہی کرتا ہے کہ کہیں بھاگ جائیں یہ جہاں چھوڑ کے جہاں ماضی کی کوئی یاد نہ ہو ,جہاں ہمیں بھول جائے کہ کبھی ہم نے کسی پہ یقین کیا تھا ..جہاں انسان کھل کے اپنی رائیگاں حسرتوں کا سوگ منا سکے ..کاش ..زندگی میں واقعی کوئی ڈلیٹ بٹن ہوتا ,کوئی ریموور جہاں سے ہم ہر تکلیف دے یاد کو ڈلیٹ کر سکتے ,جہاں ہم اپنی ماضی میں کی گئی ہر غلطی کو مٹا سکتے...
کاش مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ جو ہوتا ہے اللہ کے حکم سے ہوتا مگر کاش زندگی کے ہر مقام پہ اللہ کو پہلی ترجیح بنایا ہوتا تو زندگی کتنی خوبصورت ہوتی ناں ..چلو خوبصورت نہ بھی ہوتی مگر پچھتاوا تو نہ ہوتا..
مگر نہیں انسان ہمیشہ ٹھوکر کھا کہ ہی سمجھتا ہے ,ٹوٹنے کے بعد ہی جڑتا ہے ..شاید یہ بھی غنیمت ہے..اور یہ جڑنا بھی کنتا خوبصورت ہے مگر جڑنے میں وقت تو لگتا ہے تب تک دل یونہی مرتا رہتا ہے یونہی جلتا رہتا ہے مگر پھر سنا ہے کہ ایک وقت آتا ہے کہ دل بے نیاز کر دیئے جاتے ہیں اور میں اس وقت کا انتظار کر رہا ہوں ..


جب کوئ آپ سے سچی محبت کرتا ہے تو یقین کیجئیے

 
جب کوئ آپ سے سچی محبت کرتا ہے تو یقین کیجئیے اسے اس چیز سے بالکل فرق نہیں پڑتا کہ آپ ماضی میں کیا تھی_تھا اور موجودہ دور میں کیا ہیں

آپ اس کو ہر روپ میں اور ہر طرح سے پسند ہوتے ہیں اور آپکو آپکی اصلیت کے ساتھ کھل کر دنیا کے سامنے قبول کرتا ہے اور جو لوگ آپ سے خفیہ تعلقات رکھنا چاہتے ہوں دنیا سے چھپ کر آپ سے عشق لڑا رہے ہوں تو ایسے لوگوں سے پرہیز کیجیے خود کو تھوڑی عزت دیں لوگوں کی تفریح کا سامان اور کھلونا بہنیں سے بچیں
ایسے لوگوں اور رشتوں سے تنہائ بہتر ہے 

Wednesday, June 30, 2021

باپ کی پگڑی بچانے کےلیے نکاح کے لیے تیار ہو گئ۔۔ ‏

باپ کی پگڑی بچانے کےلیے نکاح کے لیے تیار ہو گئ...
نکاح کا دن تھا اُسے کال کی تم بھی نکاح میں آو گے
منع کر دیا کہ نہیں آوں گا
میرے بہت اسرار کرنے پر وہ مان گیا
نکاح کا وقت ہوا وہ بلکل میرے سامنے کھڑا تھا
آج میری دی ہوئی آنگوٹھی بھی پہن کے آیا تھا
مولوی صاحب نے پہلا قبول کہنے کا کہا کانپتی آواز میں قبول ہے کہا..
اور فوراً اُس کی طرف دیکھا وہ نظریں جھکاے کھڑا ہوا تھا
دوسرا قبول کہا تو اُس نے آنگو ٹھی اتار لی
جب تیسرا قبول کہا تو ایک آنسو نکل کر اُس کے رخسار پہ بہہ گیا..
اُس کے ہاتھ سے انگوٹھی گری اور وہ چلا گیا.
رخصتی ہوئی گھر پہنچے
میری دوست بھی ساتھ تھی میرے میں ابھی بیٹھی ہی تھی کہ اسے کال آ ئی اور اس کے ہاتھ سے موبائل گر گیا..
میرے اسرار کرنے پہ بتایا کہ یہاں سے جاتے ہوے اُس کا اکسیڈنٹ ہو گیا اور وہ مر گیا..
میرے پاؤں کہ نیچے سے زمین ہی نکل گیی
آسمان سر پہ آ کر گر گیا میں ہوش گنوا بیٹھی
اچانک روتے ہوے یاد آیا کہ اُس نے کہا تھا کہ اگر نکاح میں آیا تو مر جاوں گا اور میرے اسرار کرنے پہ اسے آنا پڑا...
آج کہ بعد اِس بوجھ کے ساتھ مجھے زندگی گزرانی پڑے گی کہ میرے وجہ سے وہ مر گیا اور اس ازیت میں ساری زندگی جینا ہے...💔
وہ میری وجہ سے مر گیا 😢
مرد جس سے سچی محبت کرتا ہے قبر تک ساتھ نبھاتا ہے

😭😭😭😭

Sunday, June 27, 2021

امید


 کبھی کبھی انسان کچھ حاصل کرنے کیلئے تمام کوششیں کر گزرتا ہے لیکن اسے یہ نہیں پتہ ہوتا کہ مقدر میں کچھ اور لکھا ہے اور جب اسے وہ نہیں ملتا جس کو حاصل کرنے
 کیلے اس نے یہ سب کیا ہوتا ہے تو وہ اندر سے ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے وہ بہت اپنوں سے بہی بہت امید لگائے بیٹھا ہوتا ہے  لیکن وہ کر کچھ نہیں سکتا یہ بھی حقیقت ہے کہ وقت ایک مرھم ہوتا ہے انسان وقت کے ساتھ ساتھ سنبھل جاتا ہے وہ سب کچھ بھول تو نہیں پاتا لیکن وقت کے ساتھ جینا سیکھ جاتا ہے اس لیے کبھی کسی سے امید مت لگاؤ اللہ سے امید لگاؤ اور خالی مت بیٹھے رہو زندگی میں کچھ کرنا ہے تو اپنی زندگی کو مصروف رکھو اللہ کو یاد کرتے رہو انشا اللہ خدا تقدیر بھی پلٹ دیتا ہے
نا امیدی کفر ہے

Thursday, June 24, 2021

‏صبر آخر اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے؟

 ‏صبر آخر اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے؟
یہ سوال خود سے پوچھا کرتا تھا ۔  بچپن میں اپنوں سے ملنے کا صبر تو کہیں کچھ خواہش رہے تو صبر پھر بہی  (إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ)  پڑھتا رہتا ہوں پھر رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتہ چلا کہ زندگی میں صبر ! کے سوا کچھ  بھی نہیں ۔

بڑا ہوا تو اپنوں سے ملا تو اس طرح تڑپاۓ کہ پھر بھی صبر آخر کہاں تک صبر کہیں نوکری کی تلاش میں صبر تو کہیں کوئی بچھڑ گیا تو صبر کوئی روٹھ گیا تو صبر! کسی نے کردار پہ انگلی اٹھائی تو صبر ! کوئی سانپ سمجھ کے دور بھاگے تکلیف ہو تو صبر !جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر مجھے میری اپنی زندگی نے اتنا صبردار بنا دیا زندگی کے اس دکھ نے کچھ اس طرح تڑپا رہی کہ کسی سے باتیں بھی نہیں کرنے دے رہی ماں سے  کبھی بات کرنا چاہوں تو کیا بات کروں بہن_بھائی سے بات کرنا چاہوں کیا بات کروں صبر ہی صبر کرتا ہوں ! 😔🎋
کتنوں کو دل نے چاہا سب نے کتنا تڑپایا 
 ہاۓسب نے بڑا رلایا سبکو خدا تڑپائے گا
 (إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ) 

Tuesday, June 22, 2021

کبھی کبھی جی چاہتا ھے دور بہت دور نکل جاؤں۔۔۔

 کبھی کبھی جی چاہتا ھے دور بہت دور نکل جاؤں۔۔۔ کہیں رشتوں سے دور۔۔  لوگوں سے دور۔۔۔  اپنوں  سے دور 
۔۔۔ کسی ایسے دیش میں پہاڑوں پر یا کسی دریا کے کنارے جا بسوں جس میں کوئی مجھے جانتا نہ ہو
 پہچانتا نہ ہو اور وہاں کی فضا بھی بہت الگ ہو
 جہاں کوئی میرے الفاظ کو سن نہ سکے
جہاں کسی کو مجھ سے غرض نہ ہو
اگر کوئی دیکھے میرے بہتے آنسوؤں کو دیکھ کر کوئی رک کر نہ پوچھے کہ کیا ہوا  کوئی مجھ سے ہمدردی نہیں جتائے
بس مجھ پر نگاہ ڈالے بنا ہی آگے گزر جائے
جہاں کی فضا  دھوپ ہوا بادل سب انجان ہوں مجھ سے میں خود بھی اپنے ساتھ نہ ہوں
کسی صحرا میں ننگے پیر تپتی دھوپ میں چلتا جاؤں اک انجان منزل کی طرف  چلتا جاؤں
 چلتا جاؤں
کسی منزل پر نہ پہنچوں آبلہ پائی کے باوجود میں کہیں رک نہ پاؤں اس سنسان صحرا میں کسی کی نظر پڑے تو مجھے پاگل سمجھ کر اپنے راستے پر چلا جائے 

ایسے ہی کسی رحمدل پل میں ریت اپنی آغوش میں یا دریا اپنی گود میں لے کر مجھے پر سکوں کر دے
اپنا لے مجھے اور کہے
۔۔۔!!

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎,..........🙂

ﺍﻣﯿﺮ ﮐﻮﻥ؟

ﺍﻣﯿﺮ ﮐﻮﻥ؟

6 ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ
 ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﻓﺎﺋﯿﻮ ﺍﺳﭩﺎﺭ 
ﮨﻮﭨﻞ ﮐﮯ ﻣﯿﻨﺠﺮ
ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ

ﺳﺮ ...!
 ﺍﯾﮏ ﮐﭗ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ﮐﯿﺎ؟
ﻣﯿﻨﺠﺮ " ﮨﺎﮞ ...! 
ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ "
" ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ، ﺩﮮ ﺩﻭ ...!
 " ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ
 ﺟﻮ ﭘﮑﻨﮏ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ
 ﺍﺱ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﺗﮭﯽ __
ﺍﮔﻠﯽ ﺻﺒﺢ ﺟﺐ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ
 ﮔﺎﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ
 ﺗﻮ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﭘﮭﺮ
ﺑﮭﻮﮎ ﻟﮕﯽ _ 
ﮔﺎﮌﯼ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﭨﻮﭨﯽ ﭘﮭﻮﭨﯽ ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﻭﺍﻟﯽ
 ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺭﻭﮐﺎ ﮔﯿﺎ _ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﻼ ﮐﺮ
 ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﮭﻮﮎ
ﮐﻮ ﺷﺎﻧﺖ ﮐﯿﺎ ...
ﺩﻭﺩﮪ ﮐﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﻣﺎﻟﮏ ﺑﻮﻻ .. "
ﺑﯿﭩﯽ ...! 
ﮨﻢ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﮯ
 ﭘﯿﺴﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﺘﮯ ، 
ﺍﮔﺮ ﺭﺍﺳﺘﮯ
ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭼﺎﮨﯿﮯ
 ﺗﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﺩﻭﺩﮪ ﻟﯿﺘﯽ ﺟﺎﺅ _ " ..
ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﻣﻦ ﻣﯿﮟ
 ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﮔﮭﻮﻡ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ
ﺍﻣﯿﺮ ﮐﻮﻥ؟ ...
ﻓﺎﺋﯿﻮ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﻭﺍﻻ
 ﯾﺎ ﭨﻮﭨﯽ ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﻭﺍﻻ ؟
.
ﻣﻠﯽ ﺗﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
ﭘﺮ ﻭﻗﺖ ﺑﯿﺖ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﺎﻏﺬ ﮐﮯ ﭨﮑﮍﮮ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ

ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﺭﻭﭘﯿﮧ ﭘﯿﺴﮧ ﮐﻤﺎ ﮐﺮ ؟؟
ﻧﮧ ﮐﻔﻦ ﻣﯿﮟ ﺟﯿﺐ ﮨﮯ ، ﻧﺎ ﻗﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ.

کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے

​ کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے