Saturday, July 3, 2021

جب کوئ آپ سے سچی محبت کرتا ہے تو یقین کیجئیے

 
جب کوئ آپ سے سچی محبت کرتا ہے تو یقین کیجئیے اسے اس چیز سے بالکل فرق نہیں پڑتا کہ آپ ماضی میں کیا تھی_تھا اور موجودہ دور میں کیا ہیں

آپ اس کو ہر روپ میں اور ہر طرح سے پسند ہوتے ہیں اور آپکو آپکی اصلیت کے ساتھ کھل کر دنیا کے سامنے قبول کرتا ہے اور جو لوگ آپ سے خفیہ تعلقات رکھنا چاہتے ہوں دنیا سے چھپ کر آپ سے عشق لڑا رہے ہوں تو ایسے لوگوں سے پرہیز کیجیے خود کو تھوڑی عزت دیں لوگوں کی تفریح کا سامان اور کھلونا بہنیں سے بچیں
ایسے لوگوں اور رشتوں سے تنہائ بہتر ہے 

No comments:

Post a Comment

کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے

​ کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے