Friday, March 29, 2024

انسان کی طاقت اور علم ‏

انسان کی طاقت اور علم 

کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ اپنے دماغ سے کسی کو بھی پیغام پہنچا سکے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ جب چاہیں کسی کی بھی خواب میں جا کر اپنے دل کی بات کہہ سکے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ کسی بھی انسان کو اپنے وجود کا احساس دلاتے رہے جب کہ وہ آپ سے رابطے میں نہ ہو۔کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ کسی کے دماغ کو قابو کر سکو۔کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ آپ اپنے دماغ کو قابو میں کر کے الیکٹرونکس اشیاء کو بغیر بجلی کے چلا سکتے ہیں  تو اس کا جواب ہے جی ہاں  ایسا بالکل ممکن ہے۔ 
اس علم کو ٹیلی پیتھی کا نام دیا جاتا ہے یہ ایک ایسا علم ہے جس پر کوئی بھی شخص عبور حاصل کر لے  تو وہ بغیر کسی بھی سہارے کے اپنے دماغ کی مدد سے کسی بھی شخص سے رابطہ کر سکتا ہے۔ پھر چاہے وہ شخص دنیا کے کسی بھی حصے میں موجود کیوں نہ ہو۔ اس علم کو دوسرے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔ جیسا کہ تیسری آنکھ یا باطنی انکھ کا کھل  جانا۔  -

No comments:

Post a Comment

کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے

​ کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے