کبھی کبھی انسان کچھ حاصل کرنے کیلئے تمام کوششیں کر گزرتا ہے لیکن اسے یہ نہیں پتہ ہوتا کہ مقدر میں کچھ اور لکھا ہے اور جب اسے وہ نہیں ملتا جس کو حاصل کرنے
کیلے اس نے یہ سب کیا ہوتا ہے تو وہ اندر سے ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے وہ بہت اپنوں سے بہی بہت امید لگائے بیٹھا ہوتا ہے لیکن وہ کر کچھ نہیں سکتا یہ بھی حقیقت ہے کہ وقت ایک مرھم ہوتا ہے انسان وقت کے ساتھ ساتھ سنبھل جاتا ہے وہ سب کچھ بھول تو نہیں پاتا لیکن وقت کے ساتھ جینا سیکھ جاتا ہے اس لیے کبھی کسی سے امید مت لگاؤ اللہ سے امید لگاؤ اور خالی مت بیٹھے رہو زندگی میں کچھ کرنا ہے تو اپنی زندگی کو مصروف رکھو اللہ کو یاد کرتے رہو انشا اللہ خدا تقدیر بھی پلٹ دیتا ہے
نا امیدی کفر ہے
No comments:
Post a Comment