Thursday, June 24, 2021

‏صبر آخر اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے؟

 ‏صبر آخر اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے؟
یہ سوال خود سے پوچھا کرتا تھا ۔  بچپن میں اپنوں سے ملنے کا صبر تو کہیں کچھ خواہش رہے تو صبر پھر بہی  (إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ)  پڑھتا رہتا ہوں پھر رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتہ چلا کہ زندگی میں صبر ! کے سوا کچھ  بھی نہیں ۔

بڑا ہوا تو اپنوں سے ملا تو اس طرح تڑپاۓ کہ پھر بھی صبر آخر کہاں تک صبر کہیں نوکری کی تلاش میں صبر تو کہیں کوئی بچھڑ گیا تو صبر کوئی روٹھ گیا تو صبر! کسی نے کردار پہ انگلی اٹھائی تو صبر ! کوئی سانپ سمجھ کے دور بھاگے تکلیف ہو تو صبر !جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر مجھے میری اپنی زندگی نے اتنا صبردار بنا دیا زندگی کے اس دکھ نے کچھ اس طرح تڑپا رہی کہ کسی سے باتیں بھی نہیں کرنے دے رہی ماں سے  کبھی بات کرنا چاہوں تو کیا بات کروں بہن_بھائی سے بات کرنا چاہوں کیا بات کروں صبر ہی صبر کرتا ہوں ! 😔🎋
کتنوں کو دل نے چاہا سب نے کتنا تڑپایا 
 ہاۓسب نے بڑا رلایا سبکو خدا تڑپائے گا
 (إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ) 

No comments:

Post a Comment

کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے

​ کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے