Saturday, June 19, 2021

اکثر


اکثر
مجھے سمجھایا جاتا ہے... 
نصیحتیں بھی کی جاتی ہیں...
 لوگوں کے بارے میں اتنا نہ سوچا کروں... 
اب میں سب کو کیا بتاؤں... 
کہ...
 مجھے تو "احساس" اور "لحاظ" کی بیماری ہے...⁦
 اور یہی بیماری تو مجھے اکثر اداس رکھتی ہے....

No comments:

Post a Comment

کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے

​ کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے