Saturday, June 19, 2021

عاشقوں کی کئی قسمیں ہیں

یوسف ‏عظیم ‏خان ‏
عاشقوں کی کئی قسمیں ہیں

امیر عاشق:
سنو! لوڈ والے کی دوکان پہ ہوں بیلنس چاہئے کیا؟؟ 😁😁

ڈاکٹر عاشق:
سنو! کھانا ٹائم پہ کھایا کرو کمزور ہو رہی ہو۔۔ 😍😍

سول انجینئر عاشق:
سنو! تم جو کہو تو تاج محل جیسی ہزاروں عمارتیں تمہاری محبت میں کھڑی کر دوں۔۔ 😃😃

وکیل عاشق:
سنو! دنیا کا کوئی قانون تمہیں مجھ سے دور نہیں کر سکتا۔۔

الیکٹریکل انجینئر عاشق: 
سنو! جب تم سامنے آتی ہو تو چار سو چالیس والٹ کا کرنٹ سا لگتا ہے۔۔

چور عاشق:
سنو! تمہارے لئے ہر تجوری کا تالا توڑ سکتا ہوں۔۔

فوجی عاشق:
سنو! گھر سے باہر نہ نکلا کرو، دشمن ہر جگہ پھیلے ہوتے ہیں۔۔ 😂😂

سنجیدہ عاشق:
سنو! آج امی ابو کو رشتے کے لئے بھیج دوں؟؟

بینکر عاشق:
سنو! تم جو کہو تو نوٹوں کا ڈھیر لگا دوں۔۔ 🙄🙄

چھچھورا عاشق:
سنو! بازار آیا ہوا ہوں چوڑیاں پہنتی ہو؟؟ 😆😆

کنجوس عاشق:
سنو! تم اتنی خوبصورت ہو کہ کسی میک اپ کسی پارلر کی ضرورت نہیں۔۔۔

بزنس مین عاشق:
سنو! تمہارا ساتھ ہو تو مجھے ہر خسارہ منافع لگتا ہے۔۔

غیرت مند عاشق:
سنو! باہر جاتے وقت نقاب کر کے جانا۔۔

ڈیزائنر عاشق:
سنو! بازار جا رہا ہوں، دوپٹہ پیکو کروانا ہے؟؟ 😝😝

طالبعلم عاشق:
سنو! تمہارے ساتھ گزرا ہر ہر لمحہ مجھے یاد ہے۔۔ 😃😃

ٹیچر عاشق: 
سنو! تم کیا جانو میرے دل کی کتاب کا حال۔۔ 😀😀

خیال رکھنے والا عاشق:
سنو! بائیک پہ دوپٹہ سنبھال کر بیٹھا کرو:😨

ان سب میں آپ کون سے والے ہیں..🤷‍♂️

No comments:

Post a Comment

کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے

​ کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے