لڑکا:🙍
سنو مجھے تم سے محبت ہے
یہ میرا فون نمبر ہے، میں ایسا ویسا لڑکا نہیں ہوں، مجھ سے ایک بار بات کر لو تمہیں میری محبت کا یقین آ جائے گا، مس کال دے دینا، میں ایزی لوڈ بھی کرا دوں گا اور ہاں اپنی ایک تصویر تو دے دو ہر وقت آنکھوں کے سامنے رہو
کیا ہماری ملاقات ہو سکتی ہے؟
-
لڑکی:🤦♀️
یہ میرے بھائی کا فون نمبر ہے، اپنی بہن کو دے دینا ، میرا بھائی بھی بہت شریف ہے جتنی آفرز آپ نے مجھے کی، آپ کو بھی مایوسی نہیں ہو گی، بہن کی تصویر بھیج دینا اور ہاں ملاقات کیلئے چاہو تو خود بھی اس کے ساتھ آ سکتے ہو.
ارے اپنی بہن کے ذکر پر آپ کے چہرے کا رنگ کیوں بدل گیا محترم ؟؟
میرے خیال میں آپ کو آئینہ دکھانے کیلئے اتنا کافی ہے، جائیے اب اپنی اصلاح کیجئے کہ جو چیز اپنی بہن کیلئے قبول نہیں وہ خود پر بھی لاگو کرو! دوسروں کی بہن بیٹیوں کا احترام کرو تاکہ لوگ تمہاری بہن بیٹیوں کا احترام کریں۔
No comments:
Post a Comment