Sunday, June 13, 2021

پہلی بارش میں چائے کے ساتھ انتظار ہے

انتظار ہے.........

پہلی بارش کی میٹھی خوشبو میں گلی کے نکڑ پر چائے کی دوکان کا...... 
جو چل رہی ہے اتھل پتھل.......
اس کے تھم جانے کا..... 
تپاک سے پیار کو گلے لگا لینے کا...... 
دن بھر کی تھکن کے بعد آنکھ موندتے ہی آتی نیند کا. 
یاروں سے بھری محفلوں کا...... 
اس شام کا........ 
کسی چھلکتے جام کا...... 
انتظار ہے....... 
انتظار............

No comments:

Post a Comment

کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے

​ کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے