Saturday, December 25, 2021

مجھے ہمدردی سے نفرت ‏

 مجھے ہمدردی سے نفرت ہے تسلی سے الجھن ہے بھرم رکھنے نہیں آتے وعدے نبھانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اس لیے کہتا ہوں شاید میں ٹیمپرری چاہے جانے کے تو لائق ہوں گا لیکن مکمل اپناۓ جانے کے تو بلکل بھی نہیں جو لڑکا اپنی ذات سے ہی خوش نہیں وہ کسی کو کیا خوش رکھے گا...

No comments:

Post a Comment

کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے

​ کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے