Friday, June 11, 2021

مایوسی گناہ ہے

کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو وقت سے پہلے انسان کو سمجھدار بنا دیتے ہیں ۔ 
اور پتہ ہم انھیں دکھوں کو لے کر روتے رہتے ہیں ۔ لیکن یہ غلط ہے نا انسان کا ماضی اسکا سبق ہوتا ہے  ۔ 
ہماری زندگی میں یہ دکھ اللّٰہ کی طرف سے آ زمائش ہوتے ہیں ۔ تاکہ ہم زندگی کے کچھ اصول سیکھ لیں  ۔ 
دوسروں کے ساتھ چلنا سیکھ لیں۔
 یاد رکھیں جتنی کوئی نازک چیز ہو گی جتنی پیاری ہوگی وہ اتنی ہی جلدی ٹوٹتی ہے ۔ اسی طرح ہمیشہ اچھے لوگوں کے دلوں کو ہی رب انسانی محبت کے ذریعے توڑتا ہے اور اس کو اپنی محبت سے جوڑ دیتا ہے ۔ بےشک مایوسی گناہ ہے۔

No comments:

Post a Comment

کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے

​ کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے