मगर ये सच है भूख सिर्फ खाने के लिए नहीं लगती कभी कभार लफ्ज़ों के लिए लगती है इसे एक जुमले के लिए भी लगती है की मुझे तुमसे मोहब्बत है आपको पता है लड़कियां क्यूं घरों से भाग जाती हैं वो सिर्फ इस एक जुमले के लिए भाग जाती हैं सिर्फ इस लिए क्यों की उन्हों ने अपने घर में कभी किसी से ये जुमला नहीं सुना होता
Wednesday, May 5, 2021
یہ سچ ہے_ये सच है
مگر یہ سچ ہے بھوک صرف کھانے کے لیے نہیں لگتی۔بعض دفعہ لفظوں کے لیے بھی لگتی ہے۔اس ایک جملے کے لیے بھی لگتی ہے کہ مجھے تم سے محبت ہے۔آپ کو پتا ہے لڑکیاں کیوں گھروں سے بھاگ جاتی ہیں۔۔۔وہ صرف اس ایک جملے کے لیے بھاگ جاتی ہیں۔صرف اس لیے کیونکہ انہوں نے اپنے گھر میں کبھی کسی سے یہ جملہ نہیں سنا ہوتا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے
کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے
-
میں پہاڑوں کی چوٹیوں پر "خاموشی" لکھ آیا ہوں وہ خاموشی جو ساعتوں کے پردے میں زمین و آسمان کی پرتوں میں روح کی گہرائیوں غاروں...
-
میرے چہرے سے نہ اندازہ لگانا کہ یہ عمر مجھ پہ بیتی ہے بہت، میں نے گزاری کم ہے! -
-
باپ کی پگڑی بچانے کےلیے نکاح کے لیے تیار ہو گئ... نکاح کا دن تھا اُسے کال کی تم بھی نکاح میں آو گے منع کر دیا کہ نہیں آوں گا میرے بہت اسرار ...
No comments:
Post a Comment