سال کی محبت کے بعد اس نے میرے کردار پر ہی الزام لگایا ۔
دل کے ساتھ ساتھ روح کو زخمی کردیا ۔سوچتا ہوں کیا یہی محبت ہے پہلے چاہنا اور پھر جب دل بھر جائے تو بد کردار کہہ کر چھوڑ دینا ۔💔
کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے
No comments:
Post a Comment