Friday, March 29, 2024

ایک کتاب

میرا دل کر رہا ہے میں ایک کتاب لکھوں : جسکا عنوان "مرد" ہو میں اُسکا "صبر" بھی لکھوں اُسکا "کرب" بھی لکھوں میں اُسکی "آہ" بھی لکھوں اُس پہ ”واہ" بھی لکھوں اسکی ذات پہ اٹھتے وہ سب الفاظ لکھوں جسے سن کر وہ رو دیتا اور کبھی چپ چاپ سہہ جاتا ہے 🥀
✍️ Yousuf Azim Khan 

No comments:

Post a Comment

کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے

​ کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے