Sunday, December 5, 2021
جانتے ہیں سچ کیا ہے؟
مجھ سے سچ لکھنے کا کہا جاتا جانتے ہیں سچ کیا ہے؟ ایک عورت جسے خاوند غصے میں طلاق دے اور پھر بھی اسے اپنے پاس رکھے کچھ نمبرز کے لئے لڑکی پرفیسر کی بستر پر چلی جائے سکولوں اور کالجوں کی صفائی والوں کو کاغذ کے ٹکڑوں کے بجائے روزانہ جگہ جگہ سے کنڈوم ملیں گرلز ہاسٹل میں ہم جنس پرستی میں مبتلا لڑکیاں مدراس میں معصوم بچوں کا ریپ طلاق دیے کر پھر غلطی کا اعتراف کر کے کسی شریف عورت کو حلالہ کے نام پر کسی اور کے بستر پر بھیجنا دو سال کی کم سن بچیوں سے ریپ سگے رشتوں سے عورت کا محفوظ نہ ربنا تم مجھے سچ لکھنے کا کہہ رہے ہو دماغ خراب ہوگیا ھے تم لوگوں کا جاؤ تم حقیقت سے دور رومانی ناول کہانیاں پڑھو سچ سننے پڑھنے کا تم لوگوں میں کہاں حوصلہ سچ کی بات کرتے ہو۔۔۔۔ ..
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے
کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے
-
میں پہاڑوں کی چوٹیوں پر "خاموشی" لکھ آیا ہوں وہ خاموشی جو ساعتوں کے پردے میں زمین و آسمان کی پرتوں میں روح کی گہرائیوں غاروں...
-
میرے چہرے سے نہ اندازہ لگانا کہ یہ عمر مجھ پہ بیتی ہے بہت، میں نے گزاری کم ہے! -
-
باپ کی پگڑی بچانے کےلیے نکاح کے لیے تیار ہو گئ... نکاح کا دن تھا اُسے کال کی تم بھی نکاح میں آو گے منع کر دیا کہ نہیں آوں گا میرے بہت اسرار ...
No comments:
Post a Comment