تخیلاتی دنیا بھی
کتنی خوبصورت ہوتی ہے. ہم اپنے محبوب شخص کو کتنا قریب پاتے ہیں ! خیالوں ہی خیالوں میں اس کا ہاتھ تھامے چلتے جاتے ہیں.. چلتے جاتے ہیں
لمحوں ہی لمحوں میں اپنی ساری زندگی.. اس شخص کے ساتھ گزار دیتے ہیں. اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیاں اپنی ساری الجھنیں اس کو بتا کر ۔۔ کتنا سکون پاتے ہیں !
یہ تصوراتی دنیا بھی کمال ہوتی ہے۔ پاس سب کچھ ہوتا ہے مگر______!
ہوتا کچھ بھی نہیں"_🖤
No comments:
Post a Comment