Monday, August 2, 2021

اردو شاعری دُکھی شاعری کہاں ہیں وہ لوگ جنکی محبّت پوری ہوئی مجھے انکی ہتھیلی دیکھنی

  کہاں ہیں وہ لوگ جن کی محبت پوری ہوئی مجھے انکی ہتھیلی دیکھنی ہے کیسی ہوتی ہیں وہ لکیریں جو میرے ہاتھ میں نہیں💔💔

1 comment:

کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے

​ کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے