" پسندیدہ اِنسان کے بغیر رہنا اور ناپسندیدہ اِنسان کے ساتھ رہنا ، آپ کی نظر میں اِن دونوں میں سے زیادہ تکلیف دہ عمل کیا ہو سکتا ہے!!! 🖤🙂
یوسف عظیم خان
کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے
No comments:
Post a Comment