Thursday, June 17, 2021

خواب

چند خوابوں کے عطا کر کے اجالے مجھ کو
کر دیا .... وقت نے دنیا کے حوالے مجھ کو 

جن کو سورج میری چوکھٹ سے ملا کرتا تھا
اب .. وہ خیرات میں دیتے ہیں اجالے مجھ کو

میں ہوں کمزور مگر اتنا بھی کمزور نہیں
ٹوٹ جائیں نہ کہیں توڑنے والے مجھ کو 

یہ میری قبر میرا آخری مسکن ہے "یوسف" ۔۔۔۔۔!!
کس میں دم ہے جو میرے گھر سے نکالے مجھ کو

No comments:

Post a Comment

کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے

​ کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے