Friday, March 29, 2024

‎جہیز ‏ایک ‏کینسر ہے

جہیز ایک کینسرکی طرح بیماری ہے جو نسل کو برباد کردیتی ہے جہیزوں کے چکّر میں شادیوں کو اتنا مشکل بنا دیا گیا کئی لاکھوں بیٹیوں کی شادی اچھی عمر میں نہیں ہو پاتی لڑکی کے ماں_باپ بیچارے پریشان رہتے ہیں کی بچّیؤں کی شادیوں میں اتنا خرچ ہوگا اسی خرچ کے انتظامات میں عمر نکلتے چلی جاتی کہیں بچّوں کو تعلیم دلانے کے چکّرمیں لوگ دیر کردیتے ہیں لوگوں کو سمجھنا چاہیئے شادی کے بعدبھی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں تعلیم مکمّل ہو جائے تو نوکری کی تلاش میں لگ جاتے اسی میں اچھی خاصی عمر نکل جاتی جبکہ چاہیئے بچّو کی شادی انکی صحیح عمر میں کم سے کم اخراجات میں کردینی چاہیئے آج کل زنا بہت تیز رفتارمیں چل رہا ہے بچّے زنا سے بھی بچینگے شادیوں کے نہ ہونے کی وجہ سے بچّے زنا بھی کرنے لگ جاتے ہیں ہر طرح سے انکی زندگی خراب ہوتی ہے ہمارے معاشرے میں شادی وقت سے نہ ہونے کی وجہ سے زنا کے شکار بڑھتتے چلے جا رہے ہیں انكو روکنے کے لیے صحیح عمر میں کم خرچ میں شادی کرا دینی چاہیئے 
اگر شادیوں کو آسان کردیا جاۓ تو اور زکوٰۃکو سہی جگہ پہچایا جائے انشاللہ سبکی زندگی میں خوشی ہوگی سبکی حالاتِ زندی بہتر سے بہتر ہو جاۓ گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یوسف عظیم خان

10 comments:

  1. Very good very nice jahez Cancer se bhi ziyada khatarnak hain cancer se mufti mil sakti hain Magar jahez se nahi iska asar Garib ladkiyo par padh Raha Hain talented hone ke Baad bhi Ghar bhaithi hain

    ReplyDelete
  2. Ji bilkul sahi ,hamare samaj me jahez ek asi laanat hai jo logo ko nigalti ha rahiHai .

    ReplyDelete
  3. Ya 😔 content is too good your absolutely right 👍👌

    ReplyDelete

کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے

​ کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے